حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا کہ حرص و بخل اور ایمان کسی بندے کے دل میں ہرگز ساتھ نہیں ہوتے ۔( نسائی )