حدیث شریف

حضرت جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہٖ و سلم نے فرمایا کہ جب کوئی آدمی تم سے بات کرے اور اِدھر اُدھر مڑکر دیکھے تو اس کی یہ بات تمہارے پاس امانت ہے ۔ ( ابوداؤد)