حدیث شریف

حضرت مسروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کو کس طرح کا عمل زیادہ پسند تھا ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ کو وہ کام زیادہ پسند تھا جو پابندی سے کیا جائے ۔۔
( بخاری ، مسلم )