حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ دل کو بھی زنگ لگتا ہے جیسا کہ لوہے کو پانی سے زنگ لگتا ہے پوچھا گیا کہ دلوں کے زنگ کو دور کرنے والی کیا چیز ہے آپ ﷺ نے فرمایا کہ موت کو بہت یاد کرنے اور قرآن مجید کی تلاوت کرنے سے دل کا زنگ دور ہوتا ہے ۔۔
( مشکوٰۃ شریف )