حدیث شریف

حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ بدترین چور وہ ہے جو اپنی نماز کی چوری کرے لوگوں نے کہا یا رسول اللہ ﷺ نماز کو چرانے کا کیا مطلب ہے ۔ فرمایا نماز کی چوری کا مطلب یہ ہے کہ وہ رکوع اور سجدہ ٹھیک سے نہ کرے ۔۔
(طبرانی )