حدیث شریف

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک ایسا وقت آئے گا جس میں اہل دین کیلئے دین پر جمے رہنا انگارے کو ہاتھ میں لینے کی طرح ہوگا۔               (ترمذی)