حدیث شریف

حضرت مقداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بلاشبہ خوش نصیب ہے وہ شخص جو فتنوں سے محفوظ رہا۔ آپ نے تین مرتبہ ایسا فرمایا پھر ارشاد ہوا جو امتحان اور آزمائش میں ڈالا گیا پھر بھی حق پر جما رہا تو اس کے کیا کہنے ایسے آدمی کیلئے شاباشی ہے۔         (ابوداؤد)