حدیث شریف

حضرت اسماء رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا کہ وہ بندہ بُرا ہے جو دین کو فریب دیتا ہے ( یعنی دیندار نہ ہونے پر اپنے کو دیندار ظاہر کرتا ہے ) ۔ (ترمذی )