حدیث شریف

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شوہر کے خفا ہونے پر جو عورت شوہر سے کہتی ہے جب تک آپ راضی نہ ہوں گے میں نہ سوؤں گی یہ میرا ہاتھ آپ کے ہاتھ میں ہے تو ایسی عورت جنتی ہے۔            (طبرانی)