حدیث شریف

حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ سے کسی نے دریافت کیا کونسی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے ۔ فرمایا پچھلی رات کی دعا اور نماز پنجگانہ کے بعد کی دعا ۔۔
( بخاری ، مسلم )