حدیث شریف

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کبھی کسی قسم کا مشک یا کوئی عطر رسول اللہ ﷺ کے پسینہ کی خوشبو سے زیادہ خوشبودار نہیں سونگھا ۔۔
( ترمذی )