حدیث شریف

حضرت صہیب رومی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمن کی شان عجیب ہے۔ اس کے تمام کام نیکی ہیں اور یہ شان صرف مؤمن کے ساتھ خاص ہے۔ اگر اس کو خوشی حاصل ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہے اور یہ شکر اس کیلئے نیکی ہے۔            (مسلم)