حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا ، کسی خطاکار کے قصور کو معاف کرنے سے عزت بڑھتی ہے اور جو اللہ تعالیٰ کے لیے تواضع اختیار کرتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کو رفعت اور بلندی عطا فرماتا ہے ۔۔
( مسلم )