حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص تصویر بنائے اللہ تعالیٰ اس پر عذاب کرے گا تاکہ وہ اس میں جان ڈال دے اور وہ کبھی جان نہیں ڈال سکتا۔
(بخاری شریف)