حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو ، چوری نہ کرو ، زنا نہ کرو ، ناحق کسی کو جان سے نہ مارو ، بے گناہ پر بہتان نہ باندھو ، پاک دامن عورت پر تہمت نہ لگاؤ ، میدان جہاد سے پیٹھ پھیر کر نہ بھاگو ۔۔
( ترمذی )