حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کیا مؤمن بخیل اور جھوٹا ہوتا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں۔ (مشکوٰۃ)