حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے اللہ تعالیٰ کے لئے ایک دن کا بھی اعتکاف کیا تو اللہ تعالیٰ اس کو جہنم سے تین خندقوں کی مقدار دور کردے گا۔
(طبرانی)