حدیث شریف

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص ماہ رمضان میں اپنے غلام و خادم کا بوجھ ہلکا کردے اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرماتے ہیں اور آگ سے آزادی دیتے ہیں۔                    (ترمذی)