حافظ سعید کی حراست، حکومت پاکستان کو جواب داخل کرنے کا آخری موقع

لاہور ۔ 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ایک عدالت نے ممبئی حملوں کے اصل سازشی ذہن اور جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید اور اس کے چار مددگاروں کی  حراست کو چیلنج کرتے ہوئے دائر کردہ درخواست پر پاکستان کی ایک عدالت نے پاکستان کی وفاقی حکومت اور پنجاب کی صوبائی حکومت کو 29 مئی تک جواب داخل کرنے کا آخری موقع دی ہے۔ حکومت نے نقص امن و سلامتی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت 30 جنوری کو سعید اور اس کے چار ساتھیوں کو گھر پر نظربند کردیا تھا۔