جیٹ ایرویز ملازمین کا احتجاج

نئی دہلی ۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جیٹ ایرویز کے ملازمین نے صفدرجنگ ایرپورٹ کے پاس احتجاجی دھرنا اور جیٹ ایرویز کی بحالی میں مدد کیلئے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔