جوکووچ کو شکست

میامی۔ 27مارچ (سیاست ڈاٹ کام)عالمی نمبر ایک سربیائی ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کو میامی اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں حریف روبریٹو بوٹیسٹا اگٹ کے خلاف حیران کن شکست برداشت کرنی پڑی حالانکہ جوکووچ نے پہلا 6-1 سے شاندار انداز میں اپنے نام کرلیا تھا لیکن دوسرے اور فیصلے کن سیٹ میں انہیں 5-7,3-6 کی شکست برداشت کرنی پڑی۔