جونیر پنچایت سکریٹری کی ملازمتوں کے مواقع

حیدرآباد ۔ 5 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : کسی بھی مضمون کے گریجویٹ امیدواروں کے لیے تلنگانہ حکومت کے پنچایت راج محکمہ میں جونیر پنچایت سکریٹریز کے تقررات کے لیے فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ 11 ستمبر مقرر ہے ۔ ڈگری امیدواروں کے لیے امتحان رکھا گیا ہے ۔ اس کی معلومات اور رہنمائی کیلئے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر ربط کریں ۔۔