تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ ایمپلائز سنٹرل اسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جون : ( راست ) : تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ ایمپلائز سنٹرل اسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس بصدارت محمد جمال الدین صدر اسوسی ایشن 24 جون کو 11 بجے دن اعظم فنکشن ہال اعظم پورہ منعقد ہوگا ۔ اجلاس میں پنشنرس کو درپیش و حل طلب مسائل و پی آر سی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا ۔۔