تحصیلدار جگتیال مدھوسدن نے جائزہ حاصل کرلیا

جگتیال ۔ 3 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جگتیال تحصیلدار کی حیثیت سے مدھوسدن نے جائزہ حاصل کر لیا جبکہ جگتیال پر خدمات انجام دینے والے ایس پرمود کمار نے پدا پلی پر تبادلے پر گئے ہیں جبکہ ڈپٹی تحصیلدار یس گنگاراج گولہ پلی نے جگیتال ڈپٹی تحصیلدار کی حیثیت سے گذشتہ روز جائزہ حاصل کر لیا ۔