بلوچستان کا بینہ ۔زرداری ملاقات

اسلام آباد ۔ 26جنوری ( سیاست ڈاٹ کام )بلوچستان میں جمہوری طریقے سے تبدیلی اچھا اقدام ہے ۔ کراچیسابق صدر و پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ چھوٹے صوبوں کے عوام کے حقوق کی بات کی ہے،بلوچستان میں جمہوری طریقے سے تبدیلی اچھا اقدام تھا، وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے جمہوری تسلسل کو آگے بڑھایا جس کے لئے وہ مبارک باد کے مستحق ہیں۔