برطانیہ میں دولت اسلامیہ کارکن کو سزائے عمر قید

لندن ۔ 31 اگست (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں بنگلہ دیشی نژاد دولت اسلامیہ کارکن کو عمرقید کی سزاء سنائی گئی کیونکہ اس نے بیلی کورٹ لندن میں اپنے مقدمہ کے دوران اعتراف جرم کیا تھا۔ نسیم الزکریا رحمن کو دہشت گرد کارروائیوں کے جرم میں عمر قید کی سزاء سنائی گئی۔