ببلس ٹی کی دوسری اوٹ لیٹ

حیدرآباد ۔ 11 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : ببل ٹی کے مداحوں کے لیے حیدرآباد میں ڈاکٹر ببلس
Dr Bubbles
اپنی طرز کا پہلا اور منفرد اسٹور ہے جہاں چائے کے شوقین مرد و خواتین کو ایک ہی چھت تلے مختلف ذائقوں اور خوشبوؤں کی حامل چائے بشمول فروٹ ٹی اور دودھ کی چائے آئس کولڈ وغیرہ دستیاب ہے ۔ تمام پراڈکٹس صد فیصد ویجیٹرین ہیں ۔ ببلس کا پہلا اوٹ لیٹ بشیر باغ میںکھولا گیا ۔ اب دوسری اوٹ لیٹ نارائن گوڑہ X روڈ پر 11 مئی کو کھولی گئی ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8885510456 پر ربط کریں ۔۔