ایچ آئی سی سی نووٹل میں Hi-Life نمائش

حیدرآباد ۔ 13 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ہندوستان کی ممتاز آرٹسٹک ورک کی ہائی لائف کے زیر اہتمام ایچ آئی سی سی ( نووٹل ) میں لائف اسٹائیل ایگزیبیشن جاری ہے جو 15 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگی ۔ اداکارہ واشنی مس انڈیا کے علاوہ ششرتی کرشنا ، ممتاز ترویدی نے اس نمائش کا افتتاح کیا تھا ۔ شہر میں یہ نمائش ایک بڑی لکثرری نمائش ہے جس میں پرسنل لائف اسٹائیل کے ساز و سامان کے علاوج پرسنل اسٹائیل ، ہوم ڈیکور اور دیگر ڈیزائن کا ذخیرہ ہے ۔ یہ بات چیف آرگنائزر ہائی لائف آرگنائزر ایگزیبیشن نے بتائی ۔۔