ایس وینکٹیش‘ تحصیلدار کتھلاپور نے جائزہ لے لیا

کتھلاپور۔2ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر ایس وینکٹیش نے بروز پیر تحصیلدار کتھلاپور کی حیثیت سے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کیا ۔ رائیکل منڈل سے کتھلاپور منڈل تبادلہ ہوا ۔ایک ہفتہ کے اندر ڈیوٹی پر رجوع نہ ہونے پر دوسرے تحصیلدار آنے کا چرچا عام ہے ۔