انڈیا اذلان شاہ فائنل میں داخل

آئپوہ (ملائشیا) ۔ 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسٹرائکر مندیپ سنگھ نے شاندار ہیٹ ٹرک اسکور کی جسکی مدد سے ہندوستان نے کینیڈا کو آج یہاں 7-3 سے شکست دی۔ اس نتیجہ نے فاتح ٹیم کو اذلان شاہ فائنل میں پہنچا یا۔