انتقال

حیدرآباد۔/16 نومبر، ( راست ) محترمہ سعیدہ سلطانہ موظف ہیڈ مسٹرس جوتلنگانہ میناریٹی ریزیڈنشیل اسکول گولکنڈہ گرلز میں بحیثیت پرنسپال خدمات انجام دیئے ہیں مختصر سی علالت کے بعد 15 نومبر بروز جمعرات خانگی دواخانہ میں انتقال ہوگیا اور تدفین اسی روز عمل میں آئی۔ 16 نومبرکو زیارت مسجد حسن مانصاحب ٹینک میں مقرر تھی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون9885102770 پر ربط کریں۔