انتقال

حیدرآباد ۔ 15 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب سید عبدالقادر جیلانی ولد جناب سید خوندمیر مرحوم کا بعمر 68 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 3-30 بجے دن مہدویہ مسجد بھولکپور میں ادا کی گئی اور تدفین حضرت سید قاسم مشیر آباد میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849558557 ۔ 8099558557 پر ربط کریں ۔۔