انتقال

حیدرآباد ۔ 13 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالوحید فرزند جناب محمد عبدالشکور کا 12 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد فردوس کوٹلہ عالیجاہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین درگاہ میر مومن سلطان شاہی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات مسجد فردوس کوٹلہ عالیجاہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9160843297 ۔ 9885149207 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب سید تقی الدین صاحب ڈپٹی ڈائرکٹر میڈیکل ہیلت ڈپارٹمنٹ ریٹائرڈ ولد جناب سید طاہر الدین مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد صحیفہ اعظم پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان قادریہ مسجد میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 15 نومبر بعد نماز عصر مسجد صحیفہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7207277755 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ رضیہ بیگم زوجہ جناب محمد برہان الدین مرحوم ساکن حمایت نگر کا آج انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7989780717 ۔ 7989424543 پر ربط کریں ۔۔