انتقال

حیدرآباد ۔ 9 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب سلطان الدین مالک یوسفین آچار نامپلی مارکٹ فرزند جناب محمد زین العابدین ابوالعلائی کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد ٹیک نامپلی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان تکیہ آزاد شاہ حبیب نگر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم اتوار 11 نومبر بعد نماز عصر مسجد ٹیک نامپلی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9291464727 ۔ 9849485003 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید قاسم علی ولد جناب سید ممتاز علی مرحوم موظف اسسٹنٹ کمرشیل ٹیکس آفیسر ساکن خلوت ہمت پورہ کا 6 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ حکیم وزیر علی کی مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین جمال بی کے تکیہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو بھائی اور دو بہنیں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9533914267 ۔ 9392724580 پر ربط کریں ۔۔