انتقال

حیدرآباد ./6 نومبر ( راست ) جناب محمد سعید الدین صدیقی صاحب ملتان قادری چشتی کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد حبیبہ ندیم کالونی میں ادا کی جائے گی اور تدفین حکیم پیٹ کے قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے جناب مظہر صدیقی سے رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے ۔ 9817981719