انتقال

حیدرآباد۔/20اکٹوبر، ( راست ) جناب محمد اعظم خاں ولد جناب داؤد خان مرحوم موظف کمیونٹی ہیلت آفیسر کا آج رات 2:30ببجے ان کے مکان واقع بالا جی نگر رامنتا پور میں بعمر 79 سال انتقال ہوگیا۔ موصوف کچھ عرصہ سے علیل تھے۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد آغا داؤد میں ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ درگاہ حضرت آغا داؤد صاحب قبلہ ؒ آغا پورہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 2 لڑکے اور 6 لڑکیاں ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار 21 اکٹوبر بعد نماز عصر مسجد درگاہ حضرت آغا داؤد صاحب قبلہ ؒ آغا پورہ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون 9502709498 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔