انتقال

حیدرآباد ۔ 17 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب محمد احمد ولد محمد خلیل مرحوم عمر 62 سال ساکن ملے پلی کا 17 اکٹوبر چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 18 اکٹوبر کو بعد نماز ظہر مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ مسجد قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9032951767 ۔ 9949569867 پر ربط کریں ۔۔