انتقال

٭ محترمہ قمر بیگم زوجہ جناب عبداللطیف خان مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد ٹیک نامپلی میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت سردار بیگ ؒ کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز پیر 15 اکٹوبر کو مسجد ٹیک نامپلی میں بعد عصر مقرر ہے۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور پانچ دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات9704975720 یا 9885224047 پر ربط کریں۔