انتقال

حیدرآباد ۔ 25 ستمبر (راست) جناب محمد عارف الدین نقشبندی ریٹائرڈ محکمہ ٹیلیفون کا مختصرسی علالت کے بعد پیر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء درگاہ حضرت عبداللہ شاہ صاحب میں ادا کی گئی۔ تدفین احاطہ مسجد شیخین میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9700484553 ، 9581078613 پر ربط کریں۔
00 جناب مرزا جعفر علی بیگ ولد مرزا سجاد علی بیگ مرحوم ساکن ماما بختاور ہاٹ سنتوش نگرکا آج صبح اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا رضا عباس خان نے الاوہ سرطوق مبارک میں پڑھائی۔ تدفین دائرہ حضرت میرمؤمنؒ میں عمل میں آئی۔ مجلس ایصال ثواب 26 ستمبر چہارشنبہ کو 4 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9985135235 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔