انتقال

حیدرآباد۔20؍ستمبر (راست) جناب محمد عبدالعزیز ولد محمد پاشاہ ساکن تاڑبن کا مختصر علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد عمر فاروقؓ تاڑبن میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان عیدگاہ میر عالم میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے 9394164458 پر ربط پیدا کریں۔

۰۰۰ جناب محمد نذیر الدین (ریٹائرڈ آر ٹی سی ملازم) مالک ماسٹر ڈرائیونگ اسکول کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل بروز جمعہ بعد نماز جمعہ (ایک بجے) مسجد وزیر علی میں ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9346444045 یا 9885697961 پر ربط کریں۔