انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ ستمبر : ( راست ) : الحاج محمد احمد محی الدین ولد جناب محمد فخر الدین کا جمعرات 20 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ شاہی مسجد باغ عامہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین موتی مسجد نیا پل ہائی کورٹ روڈ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9989272891 ۔ 8125239948 پر ربط کریں ۔۔