انتقال

٭ جناب سالم بن صالح بامعس کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بڑی مسجد بارکس میں ادا کی گئی ۔ تدفین قریبی قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم جمعرات کو بعد عصر بڑی مسجد بارکس میں مقرر ہے۔ تفصیلات کے لئے مرحوم کے فرزند ابوبکر بامعس سے 9848224355 پر ربط کریں۔

٭ محترمہ سیدہ افسر سلطانہ زوجہ ڈاکٹر مسعود احمد نظام آباد کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 20ستمبر کوبعد ظہر مسجد ٹین پوش میں ادا کی جائے گی۔ تدفین فرمان واڑی میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے9505081810 ، 9885421647 پر ربط کریں۔

٭ جناب محمد احمد الدین احمد اسسٹنٹ کمشنر بلدیہ حیدرآبادموظف ولد محمد غلام محی الدین مرحوم کا آج رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جمعرات کو بعد عصر مکہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔ تدفین قبرستان اپو گوڑہ کندیکل گیٹ میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم جمعہ کو بعد عصر لالہ گوڑہ شمالی مسجد میں ہوگی۔ تفصیلات کیلئے 9849591801 ، 8328149354 پر ربط کریں۔