انتقال

حیدرآباد 11 ستمبر ( راست ) جناب محمد خورشید علی ولد جناب محمد جہانگیر علی مرحوم مینیجنگ پارٹنر جہانگیر پلازہ فنکشن ہال کنگ کوٹھی ساکن حیدرگوڑہ کا آج انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 60 سال تھی ۔ نماز جنازہ 12 ستمبر چہارشنبہ کو بعد نماز ظہر شاہی مسجد باغ عامہ میں ادا کی جائیگی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9885167813 اور 9052726786 پر رابطہ کیا جاسکتاہے ۔