انتقال

٭ محترمہ حامدہ بی زوجہ جناب محمد اختر شریف ساکن سنتوش نگر کا 7 ستمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 8 ستمبر کو بعد نماز ظہر مسجد بغدادیہ سنتوش نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین مدینہ مسجد بانو نگر قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 7382627456 پر ربط کریں۔