انتقال

حیدرآباد ۔ 4 ۔ ستمبر : ( راست ) : محترمہ شاہدہ بیگم عرف شاہجہاں بیگم زوجہ سید غوث الدین ساکن جہاں نما کا علالت کے باعث اتوار 2 ستمبر کو انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد جہاں نما میں ادا کی گئی ۔ تدفین جھرہ قبرستان جہاں نما میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 4 ستمبر بعد نماز عصر جامع مسجد جہاں نما میں مقرر ہے ۔۔