انتقال

٭٭ اہلیہ محمد شمس الدین تاجر برگ آبنوس کا بعمر 90 سال آغا پورہ میں واقع مکان پر یکم ستمبر کو بعد نماز عشاء انتقال ہوگیا ۔ تدفین اتوار کو بعد نماز ظہر عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں تین فرزندان 5 دختران ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 7981707501 ۔ 9849197332 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد عبدالغنی خاں ( عرف عقیل ) ولد محمد عبدالرحیم خاں مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اتوار کو بعد ظہر مسجد قادریہ آغا پورہ میں ادا کی جائے گی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9032848907 ۔ 9121871574 پر ربط کریں ۔۔