انتقال

حیدرآباد ۔ 30 ۔ اگست : ( راست ) : جناب الطاف احمد خاں کلچرل پروگرام آرگنائزر ولد جناب یوسف خاں کا 30 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد شہیدا ، ریاست نگر میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان دھوتی شاہ بابا مراد نگر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز عصر بروز ہفتہ یکم ستمبر مسجد شہیدا ریاست نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9394390404 ۔ 9346110737 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ اہلیہ محترمہ سید محمود علی عابدی مرحوم کا 28 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ 29 اگست کو بعد ظہر نماز جنازہ مسجد حضرت پیراں شاہ صاحب چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین سلطان دائرہ ، چنچل گوِڑہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک لڑکا اور 4 لڑکیاں شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 31 اگست بعد عصر مسجد حضرت پیراں شاہ صاحب چنچل گوڑہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7842876996 پر ربط کریں ۔۔