انتقال

٭٭ جناب محمد نجم الدین عرف محمد نظام الدین ولد جناب محمد یسین مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد دردانہ ، ریاست نگر میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی اور تدفین برہنہ شاہ صاحبؒ درگاہ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9502695700 ۔ 9912626083 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید افضل علی ولد جناب میر سید احمد علی مرحوم ساکن مراد نگر کا 30 مئی کی صبح انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز ظہر مسجد قادریہ سید علی گوڑہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم یکم جون بعد نماز عصر مسجد قادریہ سید علی گوڑہ مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 7799002423 ۔ 9391035270 اور 9989427888 پر ربط کریں ۔۔