انتقال

حیدرآباد ۔ 30 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب سید اکبر علی ریٹائرڈ انچارج میکانیکل ورک شاپ عثمانیہ جنرل ہاسپٹل ولد جناب سید محمود علی مرحوم کشن باغ بہادر پورہ کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد غوثیہ کشن باغ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین مسجد محمدیہ دودھ باولی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر غوثیہ مسجد میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9703192964 ۔ 9959561617 پر ربط کریں ۔۔