انتقال

٭٭ جناب سلطان محی الدین صدیقی اسسٹنٹ انجینئر آبپاشی موظف ولد جناب حسن محی الدین صدیقی مرحوم کا آج شام بعد مغرب مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9866125830 ۔ 23402427 پر ربط کریں ۔۔